شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کیخلاف ریفرنس اعتراض کیساتھ واپس

ریفرنس میں اختیارات کے غلط استعمال اور ایک کمپنی کو 21ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا گیا

ایل این جی کیس: مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر

 قومی احتساب بیورو نے مفتاح اسماعیل کو سات اگست کو حراست میں لیا تھا

ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

نیب راولپنڈی ریجنل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو ملزم نامزد کیا ہے

ایل این جی کیس: نیب کو شاہد خاقان کیخلاف وعدہ معاف گواہ مل گئے

سابق وزیرپٹرولیم دوران تفتیش نیب کو مطمئن نہیں کر سکے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں

مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی مشکلات ختم ہونے میں نہیں آ رہیں۔ منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار، رانا ثنااللہ

شاہد خاقان عباسی کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چاہتا ہوں کہ 90 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاکہ ایل این جی کیس کی حقیقت دنیا کے سامنے آجائے۔سابق وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم سے  نواز شریف کو بلٹ پروف گاڑی دینے پر تفتیش ہوگی

نیب کا پیٹرولیم ڈویژن کے ایک دفتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ ایل این جی کیس سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ہے۔ 

ایل این جی کیس میں اپنی وکالت خود کروں گا، شاہد خاقان

ن لیگی رہنما نے کہا کہ وہ کیس کو خود بہتر سمجھتے ہیں اور نیب والوں کو بھی سمجھا دیں گے بس کچھ وقت چاہیے

ٹاپ اسٹوریز