جج ویڈیو اسکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ

ناصر بٹ کے گھر پر چھاپہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے مارا۔

جےیو آئی ف نے فواد چودھری اور عامر لیاقت حسین کو مشکل میں ڈال دیا

جمیعت علمائے اسلام ف  کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں پارٹی کے جعلی ہدایت نامے کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ اٹھایاہے۔ 

نمرتا ہلاکت کیس : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی اہم فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نمرتا کے لیپ ٹاپ سے 334 جی بی ڈیٹا حاصل کر لیا گیاہے۔

جج ارشد ملک اور ناصر بٹ کی ویڈیو بنانے والا ایک اور کردار سامنے آ گیا

ایف آئی اے نے گرفتار ملزم فیصل شاہین کا پیر تک جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرالیا ہے۔

ڈاکٹروں پر تشدد کا معاملہ ، پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دوران سماعت  استفسارکیا کہ ڈاکٹروں نے کس قانون کے تحت مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کیا؟معاملے سے نمٹنے کے لیے حکومت کا رویہ بھی غیر مناسب تھا۔

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ارکان پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم پاکستان کیوں آئی ؟

پاکستانی حکام نے مطلوب افراد کے بارے میں برطانوی ٹیم کو معلومات فراہم کیں۔ 

سرگودھا اورملتان میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑی گئیں

ایف آئی اے کی طرف سے دعوی کیا گیاہے کہ تین کامیاب چھاپوں میں غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے نیٹ ورکس کو پکڑ لیا گیاہے۔ 

عمران فاروق قتل کیس :عدالت نے برطانیہ سے حاصل کئے گئے شواہد کیوں واپس کئے؟

ایف آئی اے کی طرف سے برطانیہ سے حاصل کئے گئے  شواہد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کئے گئے تھے۔

سندھ ہائی کورٹ: منی لانڈرنگ کیس میں خانانی اینڈ کالیا گروپ بری

خانانی اینڈ کالیا منی ایکسچینج کے خلاف مقدمہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دورمیں قائم کیا گیا تھا۔

اسلام آباد اورفیصل آباد میں دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئیں

اسلام آباد اورفیصل آباد میں مزید دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے

ٹاپ اسٹوریز