پاکستان جنگ کا حصہ بننے کے بجائے اپنے مفادات دیکھے، سابق سیکرٹری خارجہ

تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ ایرانی جنرل کے واقعے کے بعد پاکستان اب مزید مشکل دور سے گزرے گا۔

پاکستان کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بیان خوش آئند قرار

پاکستانی قوم پڑوسیوں کا احترام جانتی ہے۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا امریکہ مردہ باد ریلی کے شرکا سے خطاب

خطے میں امن خراب کرنے والے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،ترجمان پاک فوج

 پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر

تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی نہیں بلکہ شروع ہو چکی ہے، عادل نجم

ایسی صورتحال میں پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ رکھنا ہو گا۔

امریکی صدر نے ایران پر بڑے حملے کی دھمکی دے دی

اگر ایران نےحملہ کیا تواس کے 52 مقامات کونشانہ بنائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جنرل قاسم سلیمانی پر جنگ روکنے کیلئے حملہ کیا، ٹرمپ

پوری دنیا میں امریکیوں کو جہاں بھی خطرہ ہوا ہم ایکشن لیں گے، امریکی صدر

جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دینا ہر جنگجو کی ذمہ داری، سربراہ حزب اللہ

امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے کے صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے

امریکی حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ سال 17 ستمبر 2019  کے بعد سے یہ تیل کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز