جیل میں قید ایران کی ’انجلینا جولی‘ ضمانت پر رہا

 ایران کی ایک عدالت نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہم شکل خاتون کو دس سال کی قید کی سزا سنائی تھی۔

ایران کی ‘انجیلینا جولی’ کو 10 سال قید کی سزا

 سحر تبر نامی خاتون پر تشدد کو بھڑکانے، نامناسب ذرائع سے آمدنی حاصل کرنے کے الزامات عائد کر کے اکتوبر 2019 میں حراست میں لیا گیا تھا۔

ایران کا جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ملزمان کسی صورت قانون سے بچ نہیں سکتے، مشیر ایرانی اسپیکر

ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کوسیٹلائٹ مشین گن سے قتل کیا گیا

مشین گن کو سیٹلائٹ سے کنٹرول کر کے مصنوعی ذہانت سے محسن فخری زادے کے قافلہ کو نشانہ بنایا گیا

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

ایشیا اور یورپ سے مشورہ کر کے چین پر مربوط حکمت عملی تیار کی جائے گی، نو منتخب امریکی صدر

ایران: اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دیگا

اگر مغربی ممالک تیل اور بینکنگ کے حوالے سے پابندیوں میں رعایت نہیں دیں گے تو ایران یورینیم کی افزودگی بھی شروع کر دے گا۔

ایران، جوہری عدم پھیلاؤ کےمعاہدے پر عملدرآمدروک دے: پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ میں ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر قرار داد منظور۔

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل

ایسے اقدام سے گریز کیا جائے جس سے خطے میں کشیدگی بڑھے،اقوام متحدہ

ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

محسن فخری زادہ ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ تھے اور وہ ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام چلا رہے تھے۔

ٹرمپ گزشتہ ہفتے ایران پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے،نیو یارک ٹائمز

امریکی صدر نے گزشتہ جمعرات کو اعلیٰ حکام کی میٹنگ طلب کی تھی

ٹاپ اسٹوریز