توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی
190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور
سزا کیخلاف اپیلوں کے ساتھ سزا معطلی کی درخواستیں بھی دیکھ لیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ کا پاکستان آنے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران شفیق ایڈووکیٹ کی کلائیو اسمتھ سے مشاورت کی استدعا منظور کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل کو بغیر قانونی جواز کیس ڈویژن بینچ کو ٹرانسفر کرنے سے روک دیا
قانون کی تشریح ہو ، ایک ہی طرح کےکیسز ہوں تو ہی اختیار استعمال ہو سکتا ہے ، عدالت
جس کا بندہ لاپتہ ہو وہ ہر پل مرتا ہے ، کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
4 افغان بھائیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد 16 اپریل کو طلب
عمران خان سے منگل اور جمعرات کی ملاقاتیں بحال ، میڈیا ٹاک پر پابندی
سلمان اکرم راجہ جو نام دینگے صرف وہی ملاقات کر سکے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ
کاز لسٹ منسوخ کرنے کے بجائے میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اُڑا دیتے ، جسٹس اعجاز
کیس منتقلی کیلئے متفرق درخواست کس قانون کے تحت دائر کی گئی؟ ، جسٹس سردار اعجاز
190 ملین پاؤنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر
نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی ، ضمانت پر رہائی دی جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا
عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنیکی درخواست منظور ، لارجر بینچ بنانے کی ہدایت
میرے موکل کو ہفتے میں پانچ دن عدالت پیش ہونا پڑتا ہے ، وکیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
عمران خان کو آج ہی ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم
آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ ایس پی جیل پر برہم