اسلام آباد میں کورونا کے مزید 674 کیسز رپورٹ

 شہر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 12 ہزار 334 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد کے لوگوں کو لوٹنے والے سانپ گرفتار

ملزمان نے اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے

 کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔

اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

منشیات فروشوں میں 9 نائجیرین اور 20 لوکل ڈیلرز شامل ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کے مزید 796 کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.6 فیصد ہو گئی ہے۔

اسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

 اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

متاثرہ علاقوں میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ ہو گا، اعلامیہ

اسلام آباد: مارکیز ،شادی ہالز کے اندر اور باہر تقریبات پر پابندی عائد

یکم اپریل سے ہر قسم کی مارکیز اور شادی ہالز پر اندر و باہر تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد: آئندہ 10 روز کیلئے ریسٹورنٹس کھلے رہیں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ 10 روز کے لیے ریسٹورنٹس کھلے رہیں گے جب کہ آوَٹ ڈور ڈائننگ کی بھی اجازت ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز