عمران خان کی اسلام آباد آمد متوقع، سیکیورٹی ہائی الرٹ

ان کی واپسی کی کوئی کنفرم اطلاع موصول نہیں ہوئی

اسلام آباد میں فسادی مارچ کو کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی تنخواہیں پنجاب اور کے پی کےمساوی کرنے کا فیصلہ

زمین پر قبضے کا معاملہ، تاجی کھوکھر کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

چھاپے کے وقت تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر ڈیرے پر موجود نہیں تھا۔

سانحہ مری: اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی اہلخانہ سمیت جاں بحق

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں تعینات اے ایس آئی نوید اور ان کے خاندان کے 7 سے 8 افراد بھی ایک گاڑی میں سوار تھے۔

اسلام آباد: 20 سے زائد خواتین کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم  کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے جس کے خلاف درج شدہ مقدمات کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

منشیات فروشوں میں 9 نائجیرین اور 20 لوکل ڈیلرز شامل ہیں۔

موٹر وے کی سرویلنس کیلئے ڈرونز استعمال ہوں گے، فواد چودھری

ابتدائی مرحلے میں 30 ڈرونز ٹڈی دل اسپرے کیلئے استعمال کیے جائیں گے،  ٹڈی دل کے خلاف ڈرونز ہر اول دستہ ہوں گے، وفاقی وزیر

ای سی سی اجلاس:گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوری

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

گاڑی کی ٹکر سے شہری زخمی، بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار گرفتاری کے بعد رہا

بھارتی اہلکاروں کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں پولیس مقابلے کا ڈراپ سین

پولیس والوں نے کیری ڈبہ پر فائرنگ کردی، جس سے ہمارے دو ساتھی جاں بحق ہوگئے، زخمی شہری

ٹاپ اسٹوریز