’ آئین کی حد پار کیجائے گی تو وفاق کو خطرہ ہو گا’

پاکستان کی آمدنی کم رہی ہے اور اخراجات بڑھ رہے ہیں۔ آج وہ وقت آگیاہے کہ ہم غور کریں ایسا کیوں ہے؟فخر امام

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس:ایوان میں میثاق معیشت کے تذکرے

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے۔

بجٹ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر اپنی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔

 قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 29جون تک جاری رکھا جائے گا

 29جون کوسال 2018-19کے ضمنی مطالبات زرپر بحث ہو گی اوراُن کی منظور ی دی جائے گی۔

خطے میں امن و ترقی کیلئے پاکستان کو اپنا شراکت دار سمجھتے ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

 پاکستان تمام تصفیہ طلب معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی کا یتیم بچوں کے ساتھ افطار

جب تک مخیر افراد آگے نہیں بڑھیں گے، معاشرے ترقی نہیں کر سکتے، اسد قیصر

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی قائم کر دی گئی

تشکیل پانے والی 26 رکنی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہوں گے۔

عمران خان نے ’’صاحبہ‘‘ کہہ کر 51 فیصد خواتین کی تذلیل کی ، نفیسہ شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے عمران خان کی بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ آرائی

لفظ ’پرائمری کے بچے‘ غیر پارلیمانی قرار

اسپیکر قومی اسمبلی نے’پرائمری کے بچے‘ کو حذف کروادیا، احسن اقبال حیران

پاک بھارت کشیدگی، اسپیکر قومی اسمبلی کا 178 پارلیمان کو خط

اسد قیصر نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد ارسال کی

ٹاپ اسٹوریز