وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی

نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے، شہبازشریف

داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار کو مزید توسیع دی جائے گی، اسحاق ڈار

داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار کو غسل دینے کی تقریب

اسحاق ڈار کا نام غیر سنجیدہ طریقے سے سامنے آیا ،قمر زمان کائرہ

نگران وزیراعظم کے حوالے سے وقت سے پہلے بحث ہو رہی ہے،رہنما پیپلز پارٹی

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

مجھے اپنے تین نام دینے ہیں، میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی غیر رسمی بات چیت

وزیراعظم یاوزیراعلی کے نام جب الیکشن کے رزلٹ کا اعلان ہو گا تب طے ہونگے، خواجہ آصف

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام آیا تو سپورٹ کروں گا، وفاقی وزیر

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ

اسٹاک ایکسچینج  میں بھی 100 انڈیکس میں 101 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 سے 20 روپے کم ہونے کا دعویٰ

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 270 سے 272 روپے کا فروخت ہو رہا ہے، وفاقی وزیر

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بننے کے قریب

آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر قرض لینے کے بعد پاکستان ایکواڈور کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

ٹاپ اسٹوریز