ندیم افضل چن نے استعفیٰ جذبات میں دیا

عمران خان نے کابینہ کواجتماعی طور پر کہا تھا کہ’جب متفقہ فیصلہ ہوجاتا ہے تو پھر تنقید نہ کیا کریں‘، فواد چوہدری

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، ذرائع

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے توانائی کا استعفیٰ مسترد کردیا

عمران خان کو تابش گوہر نے اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر مستعفی

اطلاعات ہیں کہ تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کی رقم واپس کروانا چاہتے تھے

جعلی حکومت سے ہم مذاکرات نہیں کر سکتے، مولانا فضل الرحمان

21 جنوری کو کراچی میں اسرائیل نامنظور ریلی نکالیں گے، سربراہ پی ڈی ایم

ہم نے استعفے نہیں دیے، ن لیگی ارکان قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کل معاملے پر قانونی پہلو کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے

اہم اجلاس: پیپلز پارٹی کے بیشتر ارکان کی استعفوں کی مخالفت

ذرائع کے مطابق ارکان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کسی کی ڈکٹیشن پر نہیں چل سکتی

 لانگ مارچ اور جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی،شاہ محمود

پی ڈی ایم والے 31 جنوری کا انتظار کیوں کرتے ہیں جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں، وزیرخارجہ

صرف چند ارکان کے استعفے رہ گئے باقی میرے پاس پہنچ گئے، مریم نواز

اسپیکر قومی اسمبلی کو کہتی ہوں دونوں ن لیگی ارکان کو بلائیں اور استعفے منظور کریں، ن لیگی رہنما

استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم

پی ڈی ایم تحریک آپس کے اختلافات کی وجہ سے ہی ختم ہوجائے گی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز