آرمی چیف کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان

پاک فوج نے ہمیشہ کھیلوں، خصوصاً ہاکی کے فروغ میں کردار ادا کیا،جنرل قمر جاوید باجوہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: خاتون زخمی

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔

میجرطفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

آرمی چیف کی طرف سے شہید کی یادگار پرپھولوں کی چادرچڑھائی گئی،آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 18 سالہ لڑکی شہید، 6 شہری زخمی

پاک فوج نے نہتے شہریوں پر فائرنگ کرنے والی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر

چینی سفارتخانے کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کو مبارکباد دی۔

سی ایم ایچ پشاور میں صحت یاب ہونے کے بعد افغان فوجی جوان واپس روانہ

افغان فوجی کا سی ایم ایچ پشاورمیں علاج کیا گیا جسے بعد ازاں مکمل صحت یابی کے بعد طورخم بارڈرکے ذریعے واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

اگر ہمیں مشتعل کیا گیا تو پوری قوت سے جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف الخالد ٹینک کی آرمڈ کورکو حوالے کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

 بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو  ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا، آئی ایس پی آر

بلوچستان: دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، تین زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کےعلاقے کیچ میں معمول کے گشت کے دوران دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا

ٹاپ اسٹوریز