کورونا کے بڑھتے کیسز ، پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان

پاکستان سپر لیگ کا آغاز کراچی میں 27 جنوری کو ہوگا، ذرائع

قومی فاسٹ باولر محمد حسنین کا ایکشن رپورٹ

محمد حسنین کو اب اپنا باولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانا پڑیگا۔

پی ایس ایل 7، امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان

امپائرنگ پینل میں دو بین الاقوامی امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

لیجنڈز کرکٹ لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کو محددو اجازت

پی سی بی نے لیجنڈز کرکٹ لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو پہلے 2 دن کی اجازت دی ہے۔

شاہنواز دھانی کے سندھ میں انتخابات جیتنے کی پیشگوئی

رمیز راجہ اور شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

نواک جوکووچ ڈی پورٹ ہو کر سربیا واپس پہنچ گئے

 سربین وزیراعظم نے کھلاڑی کے ساتھ آسٹریلین حکومت کے برتاو کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے

زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت، انڈر 13 اور 16 ٹورنامنٹس معطل

ٹورنامنٹس کی ساکھ کو بچانے کیلئے صرف مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت دے سکتے ہیں،پی سی بی

فرانس میں کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

فرانس کی پابندی کے بعد سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جاکووچ کی فرنچ اوپن میں شرکت مشکل ہو گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آ گیا

تمام متاثرہ ملازمین کے 3 روز بعد دوبارہ کورونا ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

عثمان خواجہ کے لیے آسٹریلین کھلاڑیوں نے شراب چھوڑ دی

ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی

ٹاپ اسٹوریز