انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز

انگلش کرکٹ ٹیم کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہیں، یہ اعزاز اس سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو حاصل نہیں ہوا ہے۔

1992 کی تاریخ دھرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کپتان بابر اعظم 28 گیندوں پر 38 رنز بنا کر راشد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

بھارت کے سابق کرکٹر پاکستانی کھلاڑیوں کی خوبیاں گنوانے لگے

شاداب خان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔

پاکستان یا انگلینڈ،ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان اور انگلینڈ اب تک 28 بار مد مقبل آچکے ہیں

خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا

میرے خیال میں انفرادی کھلاڑیوں کے لحاظ سے پاکستان کے پاس بہتر ٹیم ہے۔برائن لارا

پاکستانی ٹیم مضبوط ہے، فائنل جیتنا آسان نہیں ہوتا، جوز بٹلر

اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے۔

بابراعظم نے کراچی کنگز کو چھوڑ کر نئی ٹیم جوائن کر لی

پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی کنگز کو دے دیا ہے

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا

اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔

سیمی فائنل میں ہار دیکھ کربھارتی کھلاڑیوں کی اوٹ پٹانگ حرکتیں

ہاردیک پانڈیا نے خود  ہی تالیاں بجانا شروع کر دیں

بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست، فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ٹاپ اسٹوریز