کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پی ایس ایل 8 کا انعقاد اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوگا۔

فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی لگا دی

شائقین کی نگرانی کے لیے اسٹیڈیم میں ہائی ٹیک قسم کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی

ٹیموں میں بھارتی ٹیم پہلے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

ہیلز اور کمنز نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے

آئی پی ایل 2023 سیزن 25 مارچ سے شروع ہو رہا ہے

پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور

سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث وینیو تبدیل کیا جا رہا ہے

انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہو گی۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے میرے ساتھ دھوکا کیا، رونالڈو

میں ایرک ٹین ہیگ کی عزت نہیں کرتا کیونکہ وہ میری عزت نہیں کرتا۔

قومی کرکٹ ٹیم میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔

انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز

انگلش کرکٹ ٹیم کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہیں، یہ اعزاز اس سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو حاصل نہیں ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز