معروف فٹبالر کی میچ کے دوران ٹانگ ٹوٹ گئی

FOTTBAL MATCH

بیونس آئرس میں ایک فٹبال میچ کے دوران ارجنٹائن ٹیم کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز پہلے ہونیوالے ایک فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر دوڑ رہے تھے اس دوران ارجنٹائن ٹیم کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز نے ان سے گیند چھیننے کی کوشش کی اسی دوران مارسیلو غیر دانستہ طور پر حریف کھلاڑی لوسیانو کی ٹانگ پر چڑھ گئے جس کے باعث ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ۔

فاسٹ بولرنسیم شاہ اور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا  کا ایک بار پھرنام ساتھ لیا جانے لگا

واقعے کے فوری بعد دونوں ٹیمیوں کے کھلاڑی افسردہ ہو گئے جبکہ لوسیانو کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا ہے


متعلقہ خبریں