آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ میں منتقل کرنا ممکن

فیچر اینڈرائیڈ 10 یا 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے سام سنگ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا تھا

انسٹاگرام میں لنک اسٹیکرز کا فیچر متعارف

لنک اسٹیکرز اداروں کو اپنی مصنوعات کو لنک کرنے میں مدد دیں گے

100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی موٹرسائیکل

یہ موٹرسائیکل 60 میل فی گھنٹہ(100 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار سے 40 منٹ تک سفر کر سکتی ہے

فیس بک کا استعمال، بچوں کیلئے والدین کی اجازت ضروری

ایمازون، گوگل اور ایپل کے لیے بھی نئے اصول بنائے جائیں گے

تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ

فیس بک کو ایپ کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی پرائیویسی اپ ڈیٹ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے

ٹک ٹاک پر پابندی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت

کیوں نہ عدالت ٹک ٹاک کو کھولنے کا آرڈر دے؟ عدالت

لانچنگ سے پہلے ہی سابق امریکی صدر کا سوشل نیٹ ورک ہیک

 ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹس کے متعدد اکاؤنٹس کو ہیک کیا

گوگل نے ویب براؤزر کروم استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا

کروم پرخطرناک ہیکرز حملہ کر سکتے ہیں جس سے صارفین کی قیمتی معلومات لیک ہونے کا خدشہ ہے۔

13 ارب سال پہلے ستاروں کی کھوج، ناسا کی دوربین تیار

جیمز ویب ٹیلی سکوپ اکیسویں صدی کا ایک بڑا سائنسی پراجیکٹ ہے

فیس بک پر 12 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

فیس بک نے برطانوی کمپیٹیشن واچ ڈاگ کی جانب سے عائد جرمانے کی شدید مذمت کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز