یوٹیوب پر غلط معلومات والے چینلز ہٹانے کے لیے دباؤ

80 'فیکٹ چیک' اداروں نے یوٹیوب پر زور دیا کہ وہ جعلی معلومات کو پلیٹ فارم سے پھیلنے کی اجازت نہ دیں

”پب جی” گیموں کی دنیا میں سب سے آگے

دسمبر 2021 میں پب جی دنیا میں سب سے زیا دہ آمدن کرنے والے گیمز میں سر فہرست رہا

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کی بڑی مشکل آسان کر دی

 اس نئے فیچر سے گروپ ایڈمن گروپ کے ہر فرد کے لئے کوئی بھی پیغام ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔ 

فیس بک نے پاکستانیوں کو لوٹ لیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

فیس بک نے فری انٹرنیٹ کی آڑ میں پاکستانیوں سے 33 کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔

اینڈرائیڈ سے آئی فون میں واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقل کرنا ممکن

ٹول پر عملدرآمد بہت مشکل تھا کیونکہ تمام میسجز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ اور ڈیوائس میں محفوظ ہوتے ہی

خلائی سفر انسانوں میں خون کی کمی پیدا کرسکتا ہے

انسانی جسم ہر سیکنڈ میں 20 لاکھ خون کے سرخ خلیات کو تباہ اور ان کی نقل بناتا ہے، ماہرین

5G کے خطرناک اثرات، امریکی پروازیں معطل

متحدہ عرب امارات سمیت 4 ایئر لائنز نے امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

بوگاٹی کا پہلی الیکٹرک وہیکل لانچ کرنے کا فیصلہ

بوگاٹی یہ الیکٹرک اسکوٹر ایک امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کر ے گی

برج خلیفہ سے بڑا شہاب ثاقب آج زمین کے قریب سے گزرے گا

شہاب ثاقب آج رات 43 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے قریب سے گزرے گا۔

دل کی دھڑکن پر نظر رکھنے والا اسمارٹ فیس ماسک

وائرس سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ اب فیس ماسک دیگر بیماریوں پر بھی نظر رکھے گا

ٹاپ اسٹوریز