ٹوئٹر نےایک بار پھر  بلیو ٹک سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیا

آئی فون صارفین کو بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 11 ڈالر جب کہ دیگر کو 8 ڈالر دینا ہوں گے۔

گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ

گوگل آفس یوٹیوب سمیت گوگل کی تمام ایپلی کیشنزسےمتعلق امورکی نگرانی کرےگا جس سے ایڈورٹائزنگ سےمتعلق معاملات پرصارفین کوفوری ریسپونس مل سکےگا۔

ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے یہ خبر بھی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے زریعے ہی دی

ناسا کا خلا میں ٹماٹر اگانے کا منصوبہ شروع

ٹماٹر اگانے کیلئے 2 مختلف ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا جائے گا

فضائی مسافر جلدائیر پلین موڈ آن کیےبغیر موبائل فون استعمال کر سکیں گے

فائیو جی فریکوینسی طیاروں کی اڑان میں خلل ڈال سکتی ہے،امریکہ

سب سے زیادہ دیکھی گئی ٹک ٹاک ویڈیو کون سی ہے ؟

ویڈیو کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے

واٹس ایپ نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

متعارف کرایا گیا فیچر ویب اور موبائل دونوں میں ہی نظر آئے گا۔

ایلن مسک کی کمپنی ایک بار پھر الزامات کی زد میں

دماغ میں لگائے جانے والے الیکٹروڈ کی وجہ سے جانور انفیکشن کا شکار ہو رہے ہیں، پی سی ایم آر

حکومت گوگل کو ادائیگی پر راضی، ایپس بند نہیں ہوں گی

موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی  معطل نہیں ہو گی۔

نئی ٹیکنالوجی، قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے خوشخبری

قوت سماعت سے محروم افراد اب نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے موسیقی سن سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز