ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا


ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مربتہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، انہوں نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایلون مسک نے یہ خبر بھی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے زریعے ہی دی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں