امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے 

چینی ایپلی کیشنز امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ساڑھے پانچ ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے سپر سانک جیٹ کی تیاری

جہاز میں انیس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی اوریہ ساٹھ ہزارفٹ کی اونچائی پر اڑے گا جو دوسرے کمرشل جہازوں کے مقابلے میں دگنی بلندی ہے۔

حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنےکی اجازت مل گئی

سال2018 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو خلاف قانون اور اختیارات سے تجاوز قرار دیا تھا

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ میں تیزی آگئی

ٹک ٹاک ایپ براہ راست کمیونسٹ پارٹی کو ڈیٹا فراہم کررہی ہے، مائیک پومپیو

ہواوے دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا

 ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ  فون فروخت ہوئے

صدر ٹرمپ کا امریکا میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان

امریکی سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کمپنی اس ایپ کو امریکیوں کی ذاتی معلومات کو جمع کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں پہلے کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح ہوگیا

حکومت  اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات فراہم کر رہی ہے

فٹبال گراؤنڈ جتنا بڑا غبارہ خلا کا کھوج لگائے گا

غبارہ تین ہفتوں تک فضا کے اختتام پر اس جگہ رہے گا جہاں اوزون کی تہہ موجود ہے

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان

پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی کی بلاکنگ کے حوالے سے تفصیلی حکم جاری کر دیا۔

چین: دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

مشرقی چین میں ایم فیبیس اے جی 600 نامی طیارے نے 31 منٹ میں آزمائشی پرواز مکمل کی۔

ٹاپ اسٹوریز