اسٹیو جابس کا تیار کردہ نایاب کمپیوٹر فروخت کیلئے پیش

ایپل ون کمپیوٹر جسے اسٹیو جابس اور کمپنی کے شریک بانی اسٹیو وزنیک نے 45 سال قبل بنایا تھا۔

کورونا وائرس: ٹیسٹ کا نتیجہ صرف 10 منٹ میں

ایپ کا مقصد کورونا ٹیسٹ کا جلد اور درست نتیجہ حاصل کرنا ہے، ماہرین

واٹس ایپ سے اپنی چیٹ ہسٹری ٹیلی گرام میں منتقل کر سکتے ہیں

واٹس ایپ کی نئی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کے باعث تیزی سے لوگوں کی بڑی تعداد ٹیلی گرام پر منتقل ہو رہی ہے۔

فلائنگ کاروں کیلئے دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار

برطانوی فرم اربن ائیر پورٹ اور کوریا کی کارساز کمپنی ہنڈائی ایک ایسے ہی منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔

کون کتنا بکا؟

ایپل کے اسمارٹ فون کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران 22 فی صد اضافہ ہوا

واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ، ویب کلائنٹ کی سیکیورٹی میں مزید اضافے کا فیصلہ

کمپنی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپڈیٹ 28 جنوری سے لاگو ہو جائے گی۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

کمپنی  نے صارفین کو نئی اپ ڈیٹ اور سوالوں کے جوابات کے لیے اسٹیٹس دینے کا فیچر شروع  کیا

فیس بک صارفین کا ڈیٹا پھر چوری ہو گیا

ٹیلی گرام پر فیس بک کے پچاس کروڑ نمبر فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے۔ 

بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر مستقل پابندی عائد کر دی

بھارتی حکومت نے کمپنیوں سے تفصیلات طلب کی تھیں کہ وہ صارفین کی کیا کیا تفصیلات جمع کرتے ہیں اور انہیں کن مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں

واٹس ایپ صارفین کیلئے 2021 کی پہلی اپ ڈیٹ

واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن اور ڈیسک ٹاپ ایپ پر وائس اور ویڈیو کال کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز