چند میچز ری شیڈول ہوں گے، حتمی فیصلے کے بعد معاملے سے آگاہ کیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
فرنچائز کی جانب سے کپتان کے میچ سے باہر ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی
میچ سے قبل انڈین حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے
پشاور زلمی کے 6 جبکہ ملتان سلطانز کے 2 پوائنٹس ہیں
کراچی کنگز کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت جیتنے کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا جو انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رات 8 بجے شروع ہوگا، شائقین پرجوش
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آباد یونائٹیڈ کے میچ میں خصوصی تقریب، معصوم مہمانوں کا جذبہ قابل ستائش
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے