ڈالر مزید سستا ، روپیہ تگڑا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

انٹربینک: ڈالر

سعودی عرب سے دو ارب ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ جبکہ  ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 277 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 141 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،کاروبار کےدوران انڈیکس 45پزار 297 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں