پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، وزرات خزانہ
کہتے ہیں یہ معاہدہ دہائیوں پر محیط جنگ سمیٹنے اور افغان عوام کو مشکلات کی دلدل سے نکالنے کیلئے امن و مفاہمت کا پیش خیمہ ہے
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ اور ایک فاٹا میں سامنے آیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
کاشانہ کیس کی اہم گواہ ماریہ کو غائب کر دیا گیا، افشاں لطیف کا دعوی
افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ
صرافہ بازار میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اکیس سو پچاس روپے کمی
امریکہ پہلے مرحلے میں ساڑھے 4 ہزار فوجی افغانستان سے نکالے گا، ذرائع
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے بتایا کہ وہ میاں نواز شریف کو موجودہ حالت میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے