آغا منصور کے ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے لڑکیوں کو اغوا کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
شمائل ویو اپارٹمنٹس کی رہائشی دو خواتین نے علاقہ پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے کہ ایک ملزم نے ہیپناٹائز کرکے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
557 زائرین کو ڈھونڈ کر ان کے گھروں میں ہی آئیسو لیٹ کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ
منصوبے کو مختصر مدت میں 2 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔
پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان عرفان مانا اورمشرف جنجوعہ سیکریٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن محمد سرور کے ہمراہ میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
مولانا فضل الرحمان اپنے دورے کے دوران پارٹی رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
فیڈرل بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
بلاول بھٹو کو نوازشریف کے باہر جانے پر این آر او کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا ہم اس سے متعلق آصف زرداری سے بات کریں گے۔
زیارت، چمن اور وگردنواح میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری