مقدمہ ایس بی سی اے افسر علی مہدی کاظمی نے اپنی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرایا
حج درخواستوں کی وصولی اب آٹھ مارچ تک جاری رہے گی۔
عمران خان کی زیر صدارت ٹڈی دل کے حوالے سے قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کا جائزہ اجلاس
9 لاشوں کے صدمے سے نڈھال ورثا نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
بیجنگ جانے والے مسافر شیخ محمد گلفام کے سامان سے سرجیکل ماسک کے 12 پیکٹس برآمد ہوئے۔
چھتیں اور دیوریں گرنے سے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کے مختلف شہروں میں کل آٹھ بچے چل بسے
کراچی میں ہونے والی 56 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کورونا وائرس کے خدشات کےی پیش نظر ملتوی کردی گئی۔
ترجمان حکومت سندھ وہاب مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج مرض صحتیاب ہو گیا ہے۔
اجلاس کے شرکاء نے جنوبی پنجاب صوبے اور سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات پیش کیں