پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں عالمی ادرہ صحت کے مقرر کردہ طریقہ کار سے خون کی اسکریننگ نہیں ہوتی، رپورٹ
گوجرہ تھانہ صدر کی چوکی مونگی بنگلہ کی حوالات سے قتل اور چوری کے ملزم فرار ہوگئے
مقامی تاجر کے بیٹے کی بارات گوڑھا روڈ پر میرج ہال میں گئی تھی، شدید رش کے باعث سٹرک بلاک رہیں۔
ہم عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئے ہیں، ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہو گی، عمران خان
حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔
خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کی ہر عورت کو سلام پیش کرتی ہوں، شیری رحمان
ہم نیوز کو بتایا گیا کہ ایران سے اب تک 4225 پاکستانی آچکے ہیں جن میں 3100 زائرین اور 11 25 مقامی تاجر اور عام لوگ شامل ہیں
چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
8.1 فٹ قد رکھنے والے نصیر سومرو کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہے، وہ حکومتی داد رسی نا ملنے پر خفا ہیں۔