ادویات کی ترسیل کے لیے اجازت دی جائے، عاطف بلو

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ادویات کی طلب بڑھ رہی ہے، صدر ہول سیل کیمسٹ آف پاکستان

کراچی: دکانوں کے اوقات کار سے متعلق کمشنر کی وضاحت

ڈیری سے متعلق دکانیں صبح چھ سے رات آٹھ اور کریانہ کی دکانیں صبح آٹھ سے رات آٹھ تک کھولنے کی اجازت ہے۔

کورونا: برطانیہ نے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

برطانیہ میں مقیم ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ویزہ پالیسی میں نرمی پر شکریہ ادا کیا ہے۔

قطار نہ انتظار، اسلام آباد کے شہریوں کیلئے نئی ایپ کا اجرا

نئی ایپ متعارف کرانے  کا مقصد شہریوں کو سرکاری دفاترمیں قطارو انتظارکی زحمت سے بچانا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ

فتوی آنے کے بعد نماز پنجگانہ اور جمعے کے اجتماعات نہیں ہونے چاہئیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

معاملہ کم یا زیادہ وقت اکٹھے ہونے کا نہیں ایک چھینک کا ہے، معاون خصوصی برائے صحت

کرفیو لگانے کا فیصلہ دو دنوں میں کر سکتے ہیں، ناصر شاہ

لاک ڈاون کا فائدہ ہوا ہے لیکن 15 سے 20 فیصد لوگ ابھی بھی تعاون نہیں کر رہے ۔

کورونا: پاکستان کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاک فوج نے اپنے تمام وسائل، بیشتر اثاثے اور افرادی قوت قومی خدمت کے لیے وقف کردی ہے۔

وفاقی حکومت نے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی

پابندی کا مقصد رمضان المبارک میں پیاز کی قلت اور قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہے

 لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر آرہا ، مرتضیٰ وہاب

 سندھ حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عوام سے اپیل ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 84 ہوگئی، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

ٹاپ اسٹوریز