موٹر ویز پر تمام مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ بند

‘نجی گاڑیوں کو دو افراد ہونے پر ہی سفر کی اجازت دی جائے گی‘

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اوردیگر حکام بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں

مکمل لاک ڈاؤن ناگزیر ہے، شہباز شریف

یوٹیلیٹی اسٹورز سے ملک بھر میں خوراک اور ادویات کی فراہمی کی جائے، قائد حزب اختلاف

سندھ حکومت کا قیدیوں کو رعایت دینےکافیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو قیدی سزا پوری کر چکے ہیں اورجرمانہ دینے کے قابل نہیں ان کا جرمانہ حکومت ادا کرے گی

پنجاب پولیس کا کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ

محکمہ پولیس نے تنخواہوں سے کٹوتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کانسٹیبل500 اور ہیڈ کانسٹیبل 700 روپے کٹوتی کرائیں گے

بلوچستان: مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ

محکمہ محنت و افرادی قوت بلوچستان کے مطابق مزدوروں کےاعداد وشمار کے لیے پروفارمہ جاری کردیا گیا

امریکی سفارتی عملے کی واپسی جاری، جان ہوور بھی پاکستان پہنچ گئے

کورونا وائرس کے سبب امریکی سفارتی عملے کی پاکستان سے واپسی کا عمل جاری ہے۔ آج پاکستان سے امریکی سفارتخانے کے مزید 69 افراد افغانستان روانہ ہوگئے ہیں

پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کر لی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیر خارجہ نے ایران سے مشکلات سے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھی آگاہ کیا۔

کورونا وائرس، حکومت کو آئی ایم ایف سے نئی شرائط طے کرنا چاہئیں، بلاول

ہمارا موقف رہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، چیئرمین پی پی پی کا ٹوئٹ

اسلام آباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائم

آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے کیا جبکہ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے انہیں بریفنگ دی

ٹاپ اسٹوریز