کراچی: پی آئی بی کالونی میں رہائشی عمارت گر گئی

عمارت گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد تاحال مسائل کم نہ ہو سکے

بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

یوم عاشور: ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مرکزی جلوس اختتام پذیر

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایت پر انتظامیہ نے یوم عاشور کی جلوسوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

کراچی میں پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی شہر میں ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

24 گھنٹوں میں بیشتر علاقوں کے فیڈرز بحال ہو جائیں گے، سی ای او کے الیکٹرک

مونس علوی نے کہا کہ عوام اور عملے کی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

یوم عاشور پر صدرمملکت اور وزیراعظم کاپیغام

یوم عاشور کی تقریبات میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں، صدر

کراچی: پاک فوج نے شارع فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر دیا

پاک فوج اور نیوی کا کراچمی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کراچی: مختلف علاقوں میں 48 گھنٹے سے بجلی غائب

 بارش کے پانی کی موجودگی کے باعث بجلی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے، کے الیکٹرک

سعودی عرب: غیر ملکی ایئر لائنز کی آمدورفت پر پابندی میں توسیع

 غیر ملکی ایئر لائنز کی سعودیہ آمد ورفت پر پابندی 29 ستمبر تک برقرار رہے گی، نوٹم

کراچی: بارشوں کے باعث تاجروں کو 20 ارب روپے سے زائد کا نقصان

تاجروں کو  روزانہ کی بنیاد پر 3 سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، چیئرمین کراچی تاجر اتحاد

ٹاپ اسٹوریز