چونیاں:  5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق زمین کے جھگڑے پر بھیتجے نے چچا سمیت چار چچاز زاد بھائیوں کی جان لے لی۔

ایم کیوایم آج سے کراچی مارچ کا آغاز کرے گی

ہمارا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیوایم کا تھا، ہے اور رہے گا، عامر خان

ہندوؤں کا قتل، ہندو برادری آج اسلام آباد میں دھرنا دے گی

سندھ سے پنجاب میں داخل ہونے والی ریلی 100 سے زائد بسوں پر مشتمل ہے۔

کراچی:بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ

گیس کی قلت اور پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، کے الیکٹرک

راولپنڈی سے کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس کو حادثہ

سرسید ایکسپریس کا انجن کپاس سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، ٹرین کو روک لیا گیا ہے۔ حکام

ایم کیو ایم پاکستان: کراچی مارچ کا آغاز کل ہو گا، عامر خان

ایم کیو ایم کا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، رہنما ایم کیو ایم پاکستان

وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات

عمران خان اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔

اسلام آباد: گھر سے بچی کی نعش برآمد

ذرائع کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کے لیے پولی کلینک اسپتال منتقل کردی گئی

مردان: مسافر کوچ کو حادثہ، 17 زخمی

حادثہ مردان میں ولی انٹر چینج کے قریب پیش آیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز