مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکمل

جائے وقوعہ سے ملنے والی گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکمل کر لی گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ واردات میں نیاہتھیاراستعمال کیا گیا۔

گلگت بلتستان: انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہئیں، ق لیگ

انتخابات میں سب کو آزادانہ طور پر حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے، چودھری برادران کی نگراں وزیراعلیٰ سے ملاقات

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لے، دفتر خارجہ

 بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں، ترجمان

مہنگائی سے عوام پریشان ہیں، اسد قیصر کا اعتراف

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے لائحہ عمل بنا رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

شبلی فراز کی مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت

ملک دشمن عناصرانتشار پھیلانے کے مذموم عزائم میں ناکام ہوں گے، وزیر اطلاعات

کیا نوازشریف نے پارٹی نہیں بدلی تھی؟ جلیل شرقپوری

جلیل شرقپوری نے پارٹی قیادت سے بدتمیزی کرنے والے رکن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم ہو گئی، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

 پنجاب میں آٹے کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی، محکمہ خوراک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے، عاصم رضا

عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسائے جا رہے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح نہیں، ہم تباہ کن مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر ایک اور کالج سیل

ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر ایف 6 ٹو میں واقع کالج کو سیل کرنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

ملک دشمن پاکستان میں امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں، مولانا طاہر اشرفی

بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل

ٹاپ اسٹوریز