حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو تبدیل کرنےکا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

عدالت نے تحریری فیصلے میں صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی ہے۔

وزارت داخلہ: نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی سفارش

سابق وزیراعظم کی جانب سے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے، سیکریٹری وزارت خارجہ کو خط

مولانا فضل الرحمان فراڈ ہیں، ویکسین اور کورونا فراڈ نہیں ، فواد چودھری

  بلاول بھٹو نے اپنا امام تبدیل کیا ہے، ان کے پہلے امام فضل الرحمان تھے، اب سراج الحق ہیں، وفاقی وزیر

یومِ پاکستان: مہوش حیات نے ماضی کی حسین یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

یقین نہیں آرہا مجھے تمغۂ امتیاز ملے دو سال بیت گئے، مہوش حیات

نیب اجلاس: حافظ حفیظ الرحمان سمیت دیگر کے خلاف انکوائری منظور

نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے 12 انکوائریز کی منظوری دے دی، اعلامیہ

آصف علی زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

پی ڈی ایم کے مشترکہ فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

مریم نواز کی حفاظتی ضمانت 12 اپریل تک منظور

مریم نواز نے نیب نوٹسز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 3 ہزار 301 افراد متاثر

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 37 ہزار 42 ہو گئی ہے

پی ڈی ایم اتحاد کے حوالے سے تلخ تبصروں سے گریز کریں، بلاول کی کارکنوں کو ہدایت

ایسے سخت ردعمل سے بھی گریز کیا جائے کہ جس سے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔

ٹاپ اسٹوریز