ٹرین کے بڑے حادثات سندھ میں کیوں ہوتے ہیں؟

3 جولائی 2005 کو گھوٹکی میں ایسا ہی حادثہ پیش آیا۔ جس میں134 افراد جاں بحق ہوئے

ٹرین حادثہ:بوگی کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا،مرمت کی بجائے جگاڑ کیا گیا

ریتی کے قریب ٹرین کو جھٹکا لگا اور کلمپ ٹوٹا جس کے بعد بوگی الٹ گئی

ٹرین حادثے کی معلومات کیلئے انفارمیشن ڈیسک قائم

انفارمیشن ڈیسک کو سرسید ایکسپریس میں بوکنگ کرانے والوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی

ٹرین حادثہ: صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

عمران خان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کوحادثے کی جگہ پہنچنے کی ہدایات جاری کر دیں

گھوٹکی: ٹرینوں میں تصادم،62افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

زخمیوں کو روہڑی ، پنوعاقل اور سول اسپتال سکھر منتقل کیا گیا

بحریہ ٹاؤن میں ہنگامہ آرائی: ایم کیو ایم پاکستان نے احتجاج کی کال دیدی

15 جون کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو سوک سینٹر سے شروع ہو کر پریس کلب تک جائے گی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

ایشیا کی بہترین جامعات میں 16پاکستانی یونیورسٹیزبھی شامل

بہترین یونیورسٹیز کی فہرست عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے جاری کی ہے۔

جب گندم وافر مقدار میں ہوئی ہے توروٹی سستی کیوں نہیں ہوئی؟ فیصل کریم کنڈی

ایک پاکستان حکومت کے لیے ہے اور دوسرا پاکستان اپوزیشن کے لیے ہے، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز