عمران حکومت مزید رہتی تو ملک تباہ ہوجاتا، مولانا فضل الرحمان

ہم نے ملک کی بقا کی جنگ لڑی، مہنگائی اور مشکلات کے دلدل سے ہمیں نکلنا ہے، آئین ابھی بھی ہدف پر ہے۔

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں

وزیر قانون نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

نیب میں جو ترامیم ہیں وہ عمران خان کا اپنا قانون تھا اور 80 فیصد ترامیم ان کی لائی ہوئی ہیں

ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی

اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

حکومت نے توانائی کا بحران کم ہونے کا اشارہ دے دیا

مون سون کی وجہ سے پانی آئے گا، فرنس آئل بھی منگوا رہے ہیں، امید ہے جلد ہی توانائی کا بحران ختم ہو جائے گا۔

آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے، عمران خان

صنعتوں نے ابھی سے لوگوں کو بےروزگار کرنا شروع کر دیا۔ نیب ترمیم کے ذریعے 11 سو ارب روپیہ معاف کر دیا گیا ہے۔

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور

گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر امجد علی کو گورنر گلگت بلتستان نامزد کر دیا گیا۔

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس ریلیف ختم کرنے کا فیصلہ

ماہانہ ایک لاکھ روپے تک تنخواہ پر بارہ سو پچاس روپے تک جب کہ  دو لاکھ روپے کمانے والے کو تیرہ ہزار سات سو پچاس روپے ٹیکس دینا ہو گا۔

میرے بیٹوں پر آصف زرداری سے ڈالر مانگنے کی باتیں بیہودہ ہیں، چودھری شجاعت

طارق بشیر چیمہ پر چودھری خاندان کو تقسیم کرنے کا الزام جھوٹ ہے،صدر مسلم لیگ ق

ٹاپ اسٹوریز