تحریک انصاف نے وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونیوالے ڈرون حملے پر وضاحت مانگ لی

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم کی مذمت کرتے ہیں، اس پروپیگنڈے کا آغاز دو اینکرز کی وجہ سے ہوا، رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی، دو پاکستانی ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

فری سٹائل ریسلنگ 125 کلو گرام کٹیگری میں پاکستانی پہلوان زمان انور گولڈ میڈل کیلئے کینیڈا کے ریسلر سے مقابلہ کریں گے۔

پی ٹی آئی کا حکومت کو ایک ماہ میں الیکشن کی تاریخ دینے کا الٹی میٹم

شہباز شریف انتخابات کا اعلان کر کے تاریخ دیں سب جماعتیں بات چیت کیلئے اکٹھی ہو جائیں گی، فواد چودھری کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین اور پاک فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

عارف نقوی نے لندن میں گرفتاری کے وقت عمران خان کا فون نمبر دیا، بطور ریفرنس نام بھی لکھوایا، سعید غنی

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر موجود قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، سندھ کے وزیر محنت کا تقریب سے خطاب

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے9اراکین کے استعفے منظور کیے تھے۔

آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور انڈے سمیت 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

کل سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

موسلا دھار بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے، 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد

لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد سمیت اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔

ٹاپ اسٹوریز