خیبرپختونخواحکومت کا وفاق کو سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری دینے سے انکار

راناثنا اللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے، شوکت یوسفزئی

وزیراعظم شہبازشریف کی ملالہ سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم پر تبادلہ خیال

شہباز شریف اورملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی

اسلام آباد: مارگلہ ہلز میں تیندوے کی تصاویرسامنے آگئیں

ٹریل جانے والے شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایات

سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کےقتل کا مقدمہ درج

ملزم  نے قتل کے بعد لاش کو واش روم میں چھپایا

جن مسائل کا سامنا ہے اس کا سبب ہم نہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرے، وزیراعظم

اسلاموفوبیا کے خلاف ٹھوس اقدامات ضروری ہیں، افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کیا جائے، میاں شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

تاریخ اچھے و برے فیصلوں کو یاد رکھے گی، عدلیہ غلطیوں کو نہ دہرائے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

آئین پر حلف اٹھا کر مارشل لا کے نفاذ کو جائز قرار دینے کے فیصلے دیئے گئے، 9 ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی استحکام کے لیے مذاکرات کرنا ہوں گے، چیف جسٹس

جمہوریت کا استحکام آئین وقانون کی بالادستی سے وابستہ ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا 9 ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے خوراک کی فوری ضرورت ہے، قرضوں کو ری شیڈول کرنا ہو گا، بلاول

ترقی پذیر ممالک کی برآمدات بڑھانے کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی، وزیر خارجہ کا جی 77 ممالک کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز