عمران خان کی طبیعت بہتر، ٹانگ سے گولی نکال دی گئی ہے،  فواد چودھری

عمران خان پاکستان کا لیڈر ہے، یہ تحریک رکے گی نہیں، عمران خان خود لیڈ کریں گے۔

قاتلانہ حملہ شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ نے کروایا، عہدوں سے نہ ہٹایا تو ملک گیر احتجاج ہو گا، اسد عمر

پی ٹی آئی کارکنان انتظار میں ہیں کہ عمران خان جب کال دیں گے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، مرکزی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی

عمران خان کی صحتیابی کیلئے دعا کرتی ہوں، پنجاب پولیس جائے وقوعہ کو کورڈن آف کرے، مریم اورنگزیب

پنجاب پولیس، انتظامیہ اور انٹیلی جنس حقائق بتائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کی ٹانگ کی ہڈی متاثر ہوئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں علاج جا ری ہے، ان کا علاج ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم کر رہی ہے،عمران خان کی طبیعت بہتر ہے۔

فائرنگ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سیاست میں تشدد قوموں کو لے ڈوبتا ہے، خواجہ آصف

آہستہ آہستہ ہماری سیاست میں بھائی چارے کی فضا ختم ہوتی جا رہی ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

عمران خان کی ٹانگ میں گولی لگی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، فیصل جاوید، عمران اسماعیل، احمد چٹھہ سمیت 7 زخمی۔

مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں،اسلام آباد پولیس

 مجمع خلاف قانون کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔

وزیراعظم کی عمران خان پر فائرنگ کی مذمت، واقعے کی رپورٹ طلب

رانا ثنا اللہ نے فائرنگ کے واقعے کی وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

گرفتار شخص میرا گارڈ ہے، غلطی سے پکڑا گیا ، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عالمگیر خان

مجھے خبر ملی ہے کہ اس کا نام بھی اس واقعہ میں ذمہ دار ہے جو کہ غلط ہے۔

ٹاپ اسٹوریز