آج ملک کے کن علاقوں میں بارش اور کہاں سب سے زیادہ گرمی ہوگی؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہورمیں 38 جبکہ  سندھ کے علاقے نگرپارکر میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آزاد کشمیر میں سیاحت کے بے انتہا مواقع ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے منگلا ڈیم ریزنگ (توسیع) پراجیکٹ سے متعلق معاملات کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری بھی دی ۔ 

ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

تین بھارتی فوجیوں نے کی خود کشی،ایک نے بیوی کو گولی مار دی

بھارت کے مقبوضہ وادی کشمیر میں تعینات رہنے والے 435  فوجیوں نے گزشتہ 12 سال کے دوران خود کشیاں کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

پنجاب کے اضلاع راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، ڈی جی خان،اور بہاولپورمیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب 21 ارب کا بجٹ پیش

بجٹ میں جاریہ اخراجات کیلئے97ارب جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے24ارب 56کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

ملک کے بالائی علاقوں ،جنوبی پنجاب اور کے پی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے بعض علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں موسم گرم اورخشک،کراچی میں آج بھی ہیٹ ویو کے خدشات

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

سمندری طوفان ’وایو‘ کراچی کے ساحل سے چند سو کلومیٹر کی دوری پر

شہر کو طوفان سے تو کوئی خطرہ نہیں تاہم گرمی نے شہریوں کا برا حال کر رکھا ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز