محمد رفیع کے چاہنے والے جن کی تعداد بلاشبہ لاکھوں و کروڑوں میں ہے آج ان کا ’جنم دن‘ منارہی ہے۔
پاکستان کے لیے بہت سے ایوارڈ جیت کر فخر کا باعث بننے والے معین اختر 22 اپریل 2011 کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے
فلم انڈسٹری کے حوالے سے میری سوچ مثبت ہے اور ہماری فلم انڈسٹری مزید بہتر اور ترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکتی ہے، معروف اداکارہ
پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کل برمنگھم میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ فلم دیکھی
نورجہاں کا اصل نام اللہ وسائی تھا اور وہ 21 ستمبر1926 کو قصور میں پیدا ہوئی تھیں
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ آج کے بھارت میں رہائش پذیر اپنے…
آلہ دین کے مداح ول سمتھ کی جانب سے جینی کا کردار ٹھیک نہ نبھائے جانے پر تھوڑا ناراض دکھائی دیے
فوربز میگزین کی تیسری عالمی رینکنگ کے مطابق 74 سالہ فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، لکھاری اور اسٹار وار کے خالق جارج لوکس 5.4 بلین ڈالرز اثاثوں کے مالک ہیں
خدیجہ مستور کے ناول سے ماخوذ ڈرامہ سیریل آنگن اس ہفتے جمعرات سے ہم ٹی وی پر شروع ہونے جارہا ہے