38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا
کورونا وائرس کے دوران اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ لوگوں نے نیٹ فلکس کی آن لائن اسٹریمنگ کی سروس سبسکرائب کی ہے
شرمیلا فاروقی نے لکھا کہ وہ پائلٹ بننا چاہتی تھیں مگر سیاست دان بن گئیں۔
پاکستانی پاپ سنگر ہارون نے بھی گھر بیٹھے لاک ڈاون سے پریشان لوگوں کو انٹرٹین کرنے کے لیے10سال بعد اپنا نیا گانا ’ڈھونڈوں گا‘ ریلیز کردیا
دیکھتے ہی دیکھتے کئی ڈانسرز اس پرفارمنس میں شامل ہوگئے۔
شرارتی مسکراہٹ کا اور میرا بچپن کا ساتھ ہے، مہوش حیات
ان کے یادگار ڈراموں اور اسٹیج شوز میں روزی، سچ مچ، اسٹوڈیو پونے تین، بندر روڈ سے کیماڑی، شو ٹائم شامل ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے سبب بیوٹی پارلرز بند ہونے سے خواتین پریشان ہوگئی ہیں اور انہیں سجنے سنورنے میں مشکلات درپیش ہیں
بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں بلکہ پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں، اداکارہ