نو جوان امریکی اداکارہ کی پراسرار موت

الیکسس ایڈی گھر میں بے ہوش پائی گئی تھیں، اسپتال پہنچانے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی

شاہ ویر جعفری کے ساتھ تصویر بنوانے پر حریم شاہ تنقید کی زد میں

کچھ لوگ تو شاہ ویر کے مستقبل کے بارے میں فکرمند بھی ہونے لگے

نو مسلم کینیڈین بائیکر گرل کیلئے حمزہ علی عباسی کی دعا

‘ہم سب اپنے اعمالوں کے لیے قیامت کے دن جوابدہ ہوں گے‘

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل معاشی خودمختاری کیلئے محنت کریں گے

شاہی جوڑے کا مجسمہ تاریخی حیثیت کے حامل مادام تساؤ میوزیم سے بھی ہٹا دیا گیا ہے

گولڈن گلوب ایوارڈ میں مسلمان اداکار کا اللہ اکبر سے تقریر کا آغاز

اگر مجھے ایوارڈ نہ بھی ملتا تو بھی اللہ اکبر کا نعرہ ضرور بلند کرتا، رامے یوسف

کینیڈین بائیکر نے پاکستان میں قیام کے بعد اسلام قبول کر لیا

روزی گیبریل نے جب قصور میں صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے مزار پر حاضری دی تو انہیں سکون کے اس احساس نے آن گھیرا جس کی وہ ہمیشہ سے متلاشی تھیں

فلم انڈسٹری کو نئی جہت بخشنے والے سلطان راہی کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سلطان راہی فارمولا پر آج بھی فلمیں بنتی ہیں، اور لاگت پوری کر لیتی ہیں

خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

’سجنا‘ کی صورت میں کنزیٰ نے اپنے مداحوں کو سرپرائز دے دیا۔

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ نے شاہی زندگی چھوڑ دی

ماضی میں ہونے والے چند واقعات اس بات کے شاہد ہیں کہ شہزادہ ہیری اور ان اہلیہ شاہی خاندان میں خوش نہیں تھے

 اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اگلی جوڑی؟

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں مگر جوڑے نے باضابطہ طور پر تاحال اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا

ٹاپ اسٹوریز