کورونا وائرس میں فنکار بھی ڈاکٹر ہوگئے

کورونا وائرس نے چھ براعظموں میں خوف پھیلا رکھا ہے اور ایسے میں ہر کوئی ایک دوسرے کو احتیاط کے مشورے دے رہا ہے

احد اور سجل کی مہندی، تصویری کہانی

تقریب کا انعقاد ابوظہبی کے امارات پیلس میں کیا گیا۔ 

کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ سے زائد ملازمتیں ختم

ایک لاکھ 20 ہزار افراد اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں اور 50 ہزار فری لانسرز کی نوکریاں بھی خطرے میں ہیں

گیم آف تھرونز کی اداکارہ اندرا ورما کو کورونا ہو گیا

اس وبائی بیماری کے باعث دنیا میں ہمارے اور دوسرے لوگوں کے شوز متاثر ہوئے ہیں۔

مایا علی نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مداحوں سے شیئر کر دیا

امریکہ سے واپسی پر ایئر پورٹ حکام نے  واپس آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی، اداکارہ

کورونا وائرس: نبیل قریشی کی فلم کی شوٹنگ ملتوی

یہ فیصلہ اداکاروں اور ٹیم کی حفاظت اور صحت کو مقدم رکھتے ہوئے کیا گیا، ہدایتکار

ادریس البا بھی کورونا وائرس کا شکار

‘ مجھےکورونا کینیڈین وزیراعظم کی بیوی صوفی ٹروڈو سے ہوا۔‘

اداکار ٹام ہینکس اور اہلیہ نے وائرس کو شکست دے دی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اب کوئنز لینڈ میں ایک کرائے کے گھر میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں

مہوش حیات نے یاسر حسین کیلئے دعا کیوں کی ؟

یاسر حسین کی دعا پر مہوش حیات نے آمین کہا۔

ٹاپ اسٹوریز