ملک کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات:12مسافر ہلاک 31 زخمیMay 6, 2019By ویب ڈیسک0 گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 12 مسافر ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔