ریکوڈک کیس میں پاکستان پر ہرجانہ عائد کردیا گیاJuly 13, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستان کو چار ارب آٹھ کروڑ ڈالر جرمانے اور ایک ارب ستاسی کروڑ ڈالر سود کی مد میں دینے ہوں گے