پیمراکاتازہ ترین حکم میڈیاکودبانےکی ایک اورکوشش ہے،ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشنOctober 28, 2019By ویب ڈیسک0 ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاکہ آئین کاآرٹیکل 19تمام شہریوں کواظہاررائےکی آزادی دیتاہے،پیمرانےمیزبانوں اورٹاک شوزکےانعقادپرناقابل قبول پابندیوں کامطالبہ کیا ہے۔
اظہار خیال پر قدغن: اسد عمر کی پیمرا پر شدید تنقیدOctober 28, 2019By ویب ڈیسک0 کسی اینکر کو اظہار خیال سے نہیں روکا، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ