اسٹیڈیم کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے، محسن نقوی نے بہت محنت کی،آئندہ سب کیلئے اچھے میچز دیکھنے کا موقع ملے گا، ذکاء اشرف
پی ڈی ایم حکومت میں طے ہوا ہر کوئی اپنی وزارت سے متعلق فیصلہ کرےگا
اے سی سی نے ایک گھنٹے کے اندر اپنا ارادہ بدل لیا، سابق چیئرمین پی سی بی
اس ممکنہ تبدیلی کو ملک میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں سے منسوب کیا جارہا ہے
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں موجود ارکان کو ملنے والی مراعات کا بھی جاٸزہ لیا جائے گا
نجم سیٹھی اور ان کی مینجمنٹ کو اختیار نہیں کہ وہ پی سی بی میں کام جاری رکھ سکے
پی سی بی کے لیے عدم استحکام اور غیر یقینی جیسی صورتحال بہتر نہیں ہے، نجم سیٹھی
ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے۔