کراچی: مومن آباد تھانے پر کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمیAugust 31, 2020By ویب ڈیسک0 ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے گیٹ کےقریب گرا