تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویزJuly 27, 2024By Lal Khan0 بیورو کریٹس، ججز، پارلیمنٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بندکرنے کی تجویز بھی زیر غور، ذرائع انرجی ڈویژن