مسلم لیگ ن نے عوامی رابطہ مہم کیلئے چندہ مانگ لیاJuly 24, 2019By شفیق شریف0 ذرائع کے مطابق لاہور شہر کے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی تین لاکھ روپے اور ممبر صوبائی اسمبلی ڈیڑھ لاکھ روپے جمع کروائیں گے۔
سندھ حکومت کا غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہMay 13, 2019By سید عارفین0 سندھ حکومت نے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تمام محکموں کے غیرترقیاتی اخراجات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔